1.کچھ ایسے علاقے بھی ہیں،جن میں پہلا پانی لگانا وبال جان بن جاتا ہے،،،زمین خشک ہونے کا نام ہی نہی لیتی.اور گندم شدید متاثر ہو جاتی ہے،، 2.. پودے کو ہوا،خوراک اور پانی اور روشنی کی ضرورت ہوتی ہے ،،،پانی دینے پر جڑوں کے اردگرد چکنی مٹی سے مسام بند ہو جاتے ہیں،خوراک پودے کی […]
فوائد 1.کم خرچ 2.وقت پر آسانی سے کاشت 3،بیج کھاد بکھیرنا نہی پڑتا 4.بارش سے کرنڈ نہی ہوتی 5.مارچ اپریل میں بارشوں اور آندھی سے گندم نہی گرتی 6.پیدوار میں کوئی خاص فرق نہیں پڑتا ، 7.جو کسان ٹھیکے پر زیادہ رقبہ لیتے ہیں،ان کے لیے زیادہ موزوں ہے، نقصانات 1۔ایک پانی زیادہ دینا پڑتا […]